the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



امریکی سینیٹ نے ملک کے 560 ارب ڈالر دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ کیا جائےگا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان بالا میں آئندہ مالی سال کے لئے 469 ارب کے عمومی جبکہ بیرونی دنیا میں جاری جنگی مہمات کے لیے 64 ارب ڈالر کے اضافی بجٹ کے علیحدہ بل پیش کئے گئے،



دونوں بلوں کو 11 کے مقابلے میں 89 ووٹ سے منظور کرلیا گیا۔

دفاعی بجٹ میں شام میں بشار الاسد حکومت کے خلاف برسرپیکار اعتدال پسند گروپوں کی فوجی تربیت اور انھیں اسلحہ فراہم کرنے کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے، اس کے علاوہ 4۔3 ارب امریکی ڈالر براہ راست دولت اسلامیہ کے خلاف جبکہ مزید 6۔1 ارب ڈالر عراق کے کرد باشندوں کو دو سال تک تربیت دینے کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.